اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

آئی جی پنجاب انعام غنی انسانی سمگلنگ میں ملوث رہے سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی انسانی سمگلنگ میں ملوث رہے ہیں۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

ذوالفقار چیمہ نے بتایا کہ جس وقت موجودہ آئی جی پنجاب انعام غنی ایف آئی اے امیگریشن کا ڈائریکٹر تھا ، اس وقت انسانی سمگلنگ کے واقعات بہت بڑھ گئے تھے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی شکایت پر ایف آئی اے نے اس کی تحقیقات پولیس کے ذمے لگائیں۔ تحقیقات کیلئے جو کمیٹی بنائی گئی اس کا سربراہ کیپٹن شعیب کو لگایا گیا، وہ بہت ہی ایماندار اور دلیر افسر تھا۔ ان کی سربراہی میں قائم ہونے والی کمیٹی نے انعام غنی کو مجرم قرار دیا جس کے بعد 2 سال تک ان کی پرموشن رک گئی تھی۔کیپٹن شعیب بعد میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کو ملا اورانعام غنی کے بارے میں سارے فیکٹس بتائے۔ وزیر اعظم نے انٹرکام اٹھا کر اعظم خان کو کہا کہ کدھر ہے یہ انعام غنی، اس کو تو سروس میں ہی نہیں ہونا چاہیے، یہ تو ملک کی بدنامی کا باعث ہے۔میں حیران ہوں کہ اسی بری شہرت کے آدمی کو جس کو وزیر اعظم صاحب نکالنے کے چکر میں تھے ، اسے ملک کے سب سے بڑے صوبے کا آئی جی لگادیا ،آخر اس صوبے نے کیا جرم کیا ؟

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…