منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایمن کے بعد عائزہ نے بھی ماہرہ کو پیچھے چھوڑدیا انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پاکستان کی صفِ اوّل اداکارہ ماہرہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اداکارہ عائزہ خان کے

فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں جو کہ ماہرہ خان سے 4 لاکھ زیادہ ہیں۔عائزہ خان یہ سنگ میل عبور کرنے کے بعد انسٹاگرام پر ایمن خان کے بعد دوسری مقبول ترین اداکارہ بن گئی ہیں جبکہ ایمن خان کے انسٹاگرام فالوورز کی بات کی جائے تو اِس وقت اْنہیں انسٹاگرام پر 7.3 ملین یعنی 73 لاکھ صارفین نے فالو کیا ہوا ہے یعنی عائزہ خان اِس دوڑ میں ایمن سے صرف 3 لاکھ فالوورز پیچھے ہیں۔دوسری جانب ہر دلعزیز اور خوبرو اداکارہ اقراء عزیز نے بھی انسٹاگرام 5 ملین سے زائد فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے، اقراء عزیز کے انسٹاگرام پر 51 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…