پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

جھپیاں ڈالنے کیلئے راحت کاظمی کو ری ٹیکس کرواتی تھی وہ میرے والد کا رول ادا کررہے تھے , معروف اداکارہ عفت عمر کے متنازعہ بیان سے طوفان کھڑا ہوگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ عفت عمر کا متنازعہ بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں عفت عمر کہتی ہیں کہ اداکار راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے۔میں نے ان کے ساتھ بہت جھپیاں ڈالی تھیں اور میں ان کے ساتھ جھپیاں ڈالنے کے لیے ری ٹیکس کرواتی تھی۔

عفت عمر نے مزید کہا کہ اگرچہ راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے لیکن میں اپنا ٹھرک پورا کر رہی تھی۔عفت عمر کے اس بیان پر پروگرام میں موجود مہمان قہقہے لگاتے رہے۔سوشل میڈیاصارفین نے عفت عمر پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا جو الفاظ عفت عمر نے بولے ہیں اگر یہی کوئی مرد ااداکار کہتا تو ہنگامہبرپا ہو جاتا۔یاد رہے کہ عفت عمر کا شمار ان اداکارائوں میں ہوتا ہے جو می ٹو مہم کی حامی رہی ہیں،یہی وجہ ہے کہ ان کو اس بیان کے بعد منفی ردِعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز معروف اداکار نعمان اعجاز کا بھی ایک کلپ وائرل ہوا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم آرٹسٹ لوگ بہت زیادہ عاشق مزاج ہوتے ہیں۔میرا بے انتہا دفعہ دل پھسلا ہے۔مجھے تو راہ چلتے کوئی لڑکی پسند آ جاتی ہے اور میں اس چیز کو کنٹرول بھی نہیں کرتا۔ نعمان اعجاز مزید کہتے ہیں کہ مجھے تو ہر لمحہ اور روزانہ محبت ہوتی ہے۔میں بہت زیادہ محبت کرنے والا شخص ہوں۔مجھے خوبصورت اور مشکل خاتون سے ہی سب سے زیادہ عشق ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا میں بہت اچھا اداکار اور ذہین شخص ہوں یہاں تک کہ میں اپنی بیوی کو بھی نہیں پتہ چلنے دیتا،جن سے عشق کرتا ہوں ان کے خاوندوں کو بھی پتہ نہیں چلتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…