ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی سینئر اداکار جے پرکاش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی نامور اداکار جے پرکاش ریڈی کا منگل کی صبح آندھرا پردیش کے گنٹور میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ 74 برس کے تھے۔ وہ تلگو فلموں میں ویلن اور مزاحیہ کرداروں کے لئے مشہور تھے۔ اداکار کے انتقال سے پوریجنوبی فلمانڈسٹری میں

سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔جے پرکاش ریڈی کے کنبے والوں نے بتایا کہ اداکار کو غسل خانے میں دل کا دورہ پڑا اور وہ گر پڑے اور حرکت قلب رک جانے سے ان کی موت ہوگئی۔ تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی این چندر بابو نائیڈو نے اداکار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…