اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنمامرکزی قیادت سے خفاہوگئے۔پی ٹی آئی کے ایک سینئررہنمانے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پارٹی کی ساکھ کونقصان پہنچ رہاہے،پنجاب میں عام انتخابات 2013 کے بعد پی پی پی اپنی سیاسی ساکھ کھوچکی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی پوزیشن پیپلزپارٹی سے زیادہ مضبوط ہے۔چیئرمین عمران خان کواس حوالے سے سوچنا ہوگاورنہ پی ٹی آئی کی قیادت میں آپس میں پھوٹ پڑنے کاامکان ہے۔صوبائی رہنماؤں نے مرکزی قیادت اورپارٹی چیئرمین عمران خان کوصورت حال سے آگاہ کرنے کے لیے ملنے کافیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…