پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ملتان ائیر پورٹ پر منی لانڈرنگ کی بڑی کوشش ناکام، ملزمان سے لاکھوں ریال برآمد

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

ملتان (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملتان میں منی لانڈرنگ کے الزام میں ایئر پورٹ سے 6 مسافروں سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کیے گئے 6 مسافر نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی

جا رہے تھے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے مذکورہ 6 مسافروں کے قبضے سے 1 لاکھ 80 ہزار ریال برآمد ہوئے ہیں۔ایف آئی اے نے ان مسافروں کو ایئر پورٹ چھوڑنے آنے والے 6 افراد کو بھی گرفتار کر لیا ہے، گرفتار کیے گئے تمام افراد سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…