پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ترکی نے فضاء و خلا ء میں بھی بڑی کامیابی سمیٹ لی 

datetime 4  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی )ترکی کی فضائی و خلائی کمپنی تساس نے بتایا ہے کہ ان کے بنائے گئے ایک آق سنگر نامی ڈرون طیارے نے اپنی59ویں تجرباتی پرواز کی ہے اور پروازوں کی کل مدت 230 گھنٹے تھی۔ ڈرون اپنی حالیہ پرواز میں 49 گھنٹے تک فضا میں رہا اور کامیابی سے تجرباتی پرواز مکمل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کمپنی نے کہاکہ49گھنٹے فضا میں رہ کر آق سنگر نے

20 ہزار فٹ کی بلندی پر ہمارے ہلالی پرچم کو آسمانوں پر ثبت کر دیا ہے، ہر چیز وطن کے لئے کے الفاظ سے شئیر کیا گیا ہے۔درمیانی بلندی پر بھاری بوجھ لے جانے کی صلاحیت کے حامل ڈبل موٹر  والے اس ڈرون طیارے کا ہدف 40 ہزار فٹ کی بلندی پر طویل مدت  تک پرواز کرنا ہے۔آق سنگر کو عنقا پلیٹ فورم پر تیار کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی تیاری میں مختصر مدت میں اور موزوں مالیت کے ساتھ ممکن ہو سکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…