دنیا کے عجائبات میں شمار کی جانے والی دیوارِ چین کی چوری کا سلسلہ ایک طویل مدت سے جاری ہے اور آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ اب تک دیوارِ چین کا 30 فیصد حصہ چرایا بھی جا چکا ہے-
جی ہاں دیوارِ چین کی چوری کا یہ کارنامہ حضرتِ انسان کے سر ہی جاتا ہے جنہوں نے یہاں سے اینٹیں چرا کر اپنے گھر تعمیر کرلیے ہیں-

منگ دور میں تعمیر کی جانے والی اس ہزاروں کلومیٹر طویل اس دیوار کا 1962 کلومیٹر کا ایک حصہ وقت کے ساتھ ساتھ غائب ہوچکا ہے-

گزشتہ سال گریٹ وال آف چائنا سوسائٹی کے ایک سروے کے مطابق تاہم دیوارِ چین کا کچھ حصہ موسموں کی وجہ سے بھی تباہی کا شکار ہوگیا ہے جبکہ اس کے متعدد مینار کمزور ہونے کی وجہ سے لرز رہے ہیں-
اس کے علاوہ دیوارِ چین کی کئی موٹی اینٹیں نکال کر فروخت کردی جاتی ہیں جبکہ یہاں سے نکالی جانے ولی سلیبیں 30 یوآن میں فروخت کی جاتی ہیں جنہیں بعد میں کسی گھر کی تعمیر میں استعمال کیا جاتا ہے
دیوارِ چین کا ایک بڑا حصہ چوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































