پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں، سندھ حکومت برس پڑی

datetime 2  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بہتری میں وفاق کی کوئی دلچسپی نہیں ہے،پی ٹی آئی بڑے دعوے کرتی ہے مگر اسے کراچی میں تکمیل نہیں کرتی۔میڈیا سے بات چیت میں حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا کہ

کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور ملک کا معاشی دارالخلافہ ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ 162 ارب کراچی پر خرچ کریں گے لیکن دو سال گزر گئے، 162 ارب کے کراچی پیکیج کا کچھ نہیں ہوا۔مرتضی وہاب نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا 162 ارب روپے وفاقی حکومت نے کراچی پر لگا دیئے؟،انہوں نے کہاکہ شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو سنہرے خوابوں میں الجھا کر رکھا ہے، پی ٹی آئی کام کرنے کے بجائے باتیں کرنے کا کام کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…