شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں، سندھ حکومت برس پڑی
کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بہتری میں وفاق کی کوئی دلچسپی نہیں ہے،پی ٹی آئی بڑے دعوے کرتی ہے مگر اسے کراچی میں تکمیل نہیں کرتی۔میڈیا سے بات چیت میں حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور… Continue 23reading شبلی فراز کہتے ہیں کراچی کیلیے بڑا منصوبہ لارہے ہیں، دو سال ہوگئے آج بھی یہی کہتے ہیں کہ منصوبے لارہے ہیں، سندھ حکومت برس پڑی