ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سشانت کیس،تفتیشی آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر اداکارہ کو تھپڑ رسید کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس کی تفتیش اب سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی)کر رہی ہے اور دورانِ تفتیش سی بی آئی خاتون آفیسر نے تعاون نہ کرنے پر مشتبہ ملزمہ اداکارہ ریا چکربورتی کو تھپڑ رسید کر دیا۔رپورٹس کے مطابق

سی بی آئی نے جمعے کے روز اداکارہ ریا چکربورتی سے 9 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوران تفتیش اداکارہ ریا چکربورتی سے سشانت سنگھ راجپوت کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے ان کے دعوئوں کو ثابت کرنے کے لیے کہا گیا اور اس دوران تعاون نہ کرنے پر سی بی آئی کی خاتون آفیسر نوپر پراساد نے انہیں تھپڑ جڑ دیا۔خیال رہے کہ رواں سال 14 جون کو بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے پر  سی بی آئی سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔بعدازاں سی بی آئی نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے کی تفتیش شروع کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…