جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینٹرل جیل کراچی میں کیا ہورہاہے؟ ،ملزم وقاص کے انکشافات

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سینٹرل جیل کراچی سے بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلانے اورموبائل فون جیمر کے توڑ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی کے تھانی اجمیرنگری سے گرفتار ہونے والے ملزم وقاص نے دوران تفتیش اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ بھتہ خوری کرنے کی ہدایت اسے کراچی سینٹرل جیل میں قیدملزمان سے ملتی ہیں،ساتھی ملزمان جیل سے بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلارہے ہیں،ملزمان کے پاس جیل میں موبائل فون بھی ہیں۔ ملزم وقاص سے تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔ وقاص کے مطابق فیصل گنڈیری جیل سے بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔وقاص نے جے آئی ٹی میں انکشاف کیا کہ فیصل گنڈیری اور عقیل ٹپکا کے پاس جیل میں موبائل فون موجود ہیں، فیصل گنڈیری 2014 سے جیل میں بیٹھ کر بھتہ خوری کا نیٹ ورک چلا رہا ہے، شہر بھر سے بھتہ جمع کر کے رقم حامد کو دی جاتی ہے، وہی جیل میں سہولیات کی فراہمی اور رہائی کا انتظام کرواتا ہے۔فیصل گنڈیری کا بھائی عثمان اور توفیق بھی بھتہ اکھٹا کرتے ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…