جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ادکارہ وماڈل ایشال فیاض کا فیصل مسجد میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین نےشدید تنقید کا نشانہ بنا دیا

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور اداکارہ و ماڈل ایشال کی فیصل مسجد میں لی گئی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنا گلے پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایشال فیاض نے فیصل مسجد میں لے گئی کچھ تصاویر جمعہ مبار ک کے پیغام کیساتھ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کیں

جس کے بعد صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ادکارہ کو غیر مناسب انداز میں تصاویر لینے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صارفین نے کہا ہے کہ اگر چہ وہ سادہ سفید لباس پہنے ہوئے ہیں لیکن پھر بھی مسجد میں نامناسب انداز میں تصاویر اتارنا غیر مہذب ہے ۔ صارف فاخر نعیم نے لکھا کہ اللہ پاک کی لعنت ہو ایسے لوگوں پر ،ایک اور صارف شیر گل نے لکھا کہ یا تو مسجد نہ جائو اگر جائو تو لباس پر عبایاپہن کر جائو ۔ ایک صارف نبیلازاہد نے لکھا کہ یہ لوگ تو فلم میں ہندو کا رول کر کے سمجھتے ہیں ہم مسلمان ہی نہیں ہیں ۔ ایک اور صارف نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ عورت کو تو ویسے بھی مسجد میں جانا منع ہے لیکن ان کو تو بس اپنا فوٹو سیکشن سے مطلب ہوتا ہے ، بی بی آپ کا لباس استغفار، اللہ پاک کرے آپ سیدھے راستے پر آجائیں اور ہر جگہ کمائی کی نہیں ہوتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…