ادکارہ وماڈل ایشال فیاض کا فیصل مسجد میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین نےشدید تنقید کا نشانہ بنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور اداکارہ و ماڈل ایشال کی فیصل مسجد میں لی گئی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنا گلے پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایشال فیاض نے فیصل مسجد میں لے گئی کچھ تصاویر جمعہ مبار ک کے پیغام کیساتھ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کیں جس کے بعد صارفین… Continue 23reading ادکارہ وماڈل ایشال فیاض کا فیصل مسجد میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین نےشدید تنقید کا نشانہ بنا دیا