جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر اور رہنما کے خلاف تحقیقات شروع

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) ملتان نے سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں۔بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے سمیع اللہ چوہدری

اور ان کے اہل خانہ سمیت 20افراد کے اثاثہ جات کے حوالے سے مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ سمیع اللہ چوہدری نے آٹا بحران کے بعد وزیر خوراک کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…