منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

عابدہ پروین 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )اردن کے شاہی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی جاری کردہ 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل اسلامک سٹریٹجک سنٹر کی جانب سے فہرست جاری کی گئی ہے۔ گلوکارہ عابدہ پروین نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے،

وہ صوفی موسیقی میں اس درجے پر پہنچنے والی پہلی خاتون ہیں۔عابدہ پروین کی منفرد گائیکی اور بین الاقوامی سطح پر ان کی مقبولیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے انھیں 2017 میں جنوبی ایشیائی تنظیم سارک کی جانب سے امن کا سفیر بھی مقرر کیا جا چکا ہے۔ واضح رہے کہ اس فہرست میں وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ائیر کا خطاب دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…