پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل گئی

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)کابینہ اجلاس کے منٹس آف میٹنگ کی توثیق کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل گئی جس سے بزنس رولز کی بھی منظوری ہو گئی ہے۔  جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے 15صوبائی محکموں کی تشکیل اور سیکرٹریز کی

تعیناتی کی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ زراعت،تعمیرات و مواصلات،خزانہ، بلدیاتی، قانون، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،آبپاشی ،صحت، ہائیر ایجوکیشن، سکولز ایجوکیشن، سپیشل لیٹریسی کا ایک ہی محکمہ ہوگا، لائیو سٹاک، جنگلات، فشریز، داخلہ ، بورڈ آف ریو نیو اور سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کا محکمہ اور اس کا با اختیار سیکرٹری ہوگا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو چیف سیکرٹری پنجاب کی طرح فیصلوں کا مکمل اختیارہوگا تاہم وہ اقدامات کے حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کو اعتماد میں لیں گے۔ پولیس بھی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی طرز پر دفاتر قائم کرے گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…