ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا۔ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے کے بعد دین کی جانب راغب ہوئی تھیں ۔رابی پیرزادہ نے لائیو قرآن مجید کا پہلا پارہ اپنے ہاتھ سے لکھااو راب انہوں نے دوسرا پاہ لکھنا شروع کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے

کہا کہ شاید ہی کسی نے دنیا میں لائیو قرآن مجید کی خطاطی کا اعزاز حاصل کیا ہو اور یہ میرے رب کی میرے اوپر خاص مہربانی ہے کہ اس نے مجھے اس اعزاز سے نوازا۔انہوںنے کہا کہ جب رب کی ذات انسان کو اپنے راستے پر لانا چاہتی ہے تو اس کے اسباب پیدا کر دیتی ہے  ۔ اپنی زندگی دین کے لئے وقف کرنے پر جس قدر سکون محسوس کر رہی ہوں اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…