لاہور( این این آئی) انسداد ٹڈی دل سنٹر نے پنجاب اورخیبرپختونخواہ کوٹڈل دل سے پاک قرار دیدیا۔مرکزی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹڈی دل اب صرف بلوچستان کے علاقے لسبیلہ اورسندھ کے علاقے تھرپارکرمیں موجودہے۔بیان میں مزید کہاگیا کہ انسداد ٹڈی دل سروے اور اس پرقابوپانے کی کارروائی جاری ہے ۔