اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

بکروں کا گوشت کس لیے لائے ،نیب والوں کو صدقے کا گوشت دینا تھا،گوجرانوالہ سے پہلوان بلائے گئے ،وہ وہاں پر کیا کرتےرہے تھے ؟ ہارون رشید کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہلاہور پولیس نے جو رپورٹ پنجاب حکومت کو بھیجی ہے اس میں غنڈہ گردی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے ، اس میں تو کوئی شک تو ہے نہیں ہے وہ غنڈے تو ساتھ لے کر آئے ہیں ۔ دوسرے شہروں سے خاص کر گوجرانوالہ کے

پہلوان بلائے ، اور وہ ویکٹری کا نشان بھی بنا رہے تھے ، پتھر مار رہے تھے۔پتہ نہیں بکروں کا گوشت وہ کس لیے لائے تھے ، کیا نیب والوں کو صدقے کا گوشت دینا تھا۔ ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میں بہت پہلے اتفاق شہزاد صاحب سے ملا ہوں ، انہیں تو صدقے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی نیب چیئرمین کو صدقے کی کوئی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…