منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نیتن یاھو نے امارات سے جھوٹ بولا، اسرائیلی وزیراعظم کے نئے بیان سے شیخوں کو شدید جھٹکا

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی جھوٹ بول کر دوستی کی اور فلسطینی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے پر خود مختاری سے متعلق امارات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ جون 1967 کی سرحدوں سے پہلے والی پوزیشن پرواپسی کے بغیر دوستی کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

تل ابیب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران نیتن یاھو نے کہا کہ امارات کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے اعلان میں غرب اردن پر اسرائیلی خود مختاری کا اعلان واپس لینے کی کوئی شرط نہیں۔ غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کے قیام کے اعلان پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ امارات کی طرف سے یہ تجویز سامنے آئی تھی کہ غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیلی خود مختاری کا فیصلہ واپس لیا جائے تاہم امارات کی اس تجویز کو قبول نہیں کیا گیا۔ غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کے اعلان پر حکومت قائم ہے اور یہ اقدام حکومت کے اولین ترجیح میں شامل ایجنڈے کا حصہ ہے۔نیتن یاھو نے کہا کہ میں غرب اردن کو اسرائیل کا حصہ بنانے اعلان پر قائم ہوں۔اسرائیلی وزیراعظم کے اس اعلان سے شیخوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔  اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی جھوٹ بول کر دوستی کی اور فلسطینی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے پر خود مختاری سے متعلق امارات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ جون 1967 کی سرحدوں سے پہلے والی پوزیشن پرواپسی کے بغیر دوستی کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تل ابیب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران نیتن یاھو نے کہا کہ امارات کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے اعلان میں غرب اردن پر اسرائیلی خود مختاری کا اعلان واپس لینے کی کوئی شرط نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…