ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ کا معاملہ صبا قمر اور بلال سعید کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کے معاملے پر درج مقدمے میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی 25اگست تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 50،50ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج وسیم احمد نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکاربلال سعید کی درخواستوں پر

سماعت کی اور دلائل سننے کے بعد دونوں کی 50،50ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض 25اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی ۔ عدالت نے اکبری گیٹ پولیس کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔یاد رے کہ مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی پر درخواست گزار منظور چانڈیو کی درخواست پر عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…