اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدلیہ کہتی ہے کراچی کی جان چھوڑو اور گھر جائو، ایک دن میں 40، 40 ایف آئی آر کٹیں، کیا عدلیہ کو یہ نظر نہیں آتا؟وسیم اختر کا چیف جسٹس سے اہم مطالبہ

datetime 14  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ عدلیہ کہتی ہے کراچی کی جان چھوڑو اور گھر جائو، عوام نے ووٹ دیا ہے جیل میں رہ کر الیکشن جیتا ہوں۔ چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ میری پٹیشن پر بھی فیصلہ کریں۔کراچی کے ضلع شرقی کی انتظامیہ کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب میں میئر کراچی وسیم اختر نے پورے ملک کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی، انہوں نے کہا کہ میرے جانے

سے کراچی کو پانی مل جاتا ہے تو میں فوراً استعفی دے دیتا ہوں۔ جیل سے الیکشن جیتا ہے، دنیا کا واحد میئر ہوں جس نے جیل سے الیکشن جیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر ایک دن میں 40، 40 ایف آئی آر کٹیں، کیا عدلیہ کو یہ نظر نہیں آتا، میری پٹیشن پر فیصلے کیوں نہیں سناتے۔ چیف جسٹس صاحب آپ 30 اگست سے پہلے میری پٹیشن پر فیصلہ سنائیں۔کراچی کے ضلع شرقی میں ہونے والی تقریب میں 12 بجتے ہی موجود تمام لوگوں نے قومی ترانہ پڑھا اور کیک کاٹا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…