جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میں جانتی ہوں کہ میرا اعتراف مداحوں اور میرے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، معروف گلوکارہ نفسیاتی مرض کا شکار

datetime 14  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(این این آئی) امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں جس کے لیے باقاعدگی سے ادویات لیتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دماغ کو ہمیشہ قابو کرنے میں ناکام رہتی ہوں،

جب کوئی بات ان کے مزاج کے خلاف ہو تو اْس کے بعد جو حالت ہوتی ہے وہ ان کے خود کے بس میں نہیں ہوتی۔لیڈی گاگا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میں ڈاکٹر سے اپنی دماغی بیماری کا علاج بھی کرا رہی ہوں، مجھے کبھی بھیکسی بھی بات پر اس قدر غصہ آتا ہے کہ پھر اپنا آپ بھی یاد نہیں رہتا اور اْس وقت میں کچھ بھی کرسکتی ہوں۔امریکی گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ادویات کھانے سے مجھے بہت زیادہ افاقہ ہوا مگر ابھی بھی صورت حال قابو میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے ایک بار نفسیاتی بیماریوں کے حوالے سے گانا لکھنے کا ارادہ کیا، مگر جب بیٹھی تو پھر دماغ آپے سے باہر ہوگیا اور کچھ بھی سمجھ نہیں آیا جس کے بعد مجھے دوا کھا کر سونا پڑا تھا۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں کہ میرا اعتراف مداحوں اور میرے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، مگر اب وقت ہے کہ سب کو بتا دوں کیونکہ میں بھی انسان ہوں، بعض اوقات میرا دماغ بھی بالکل بند ہوجاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…