منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

حکومت پتہ نہیں کون چلا رہا ہے ،نیب عمران خان چلا رہے ہیں، ن لیگ کا نواز شریف کی واپسی کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ حکومت پتہ نہیں کون چلا رہا ہے ًتاہم نیب عمران خان چلا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ کیا نیب کا نوٹس بھی ہم نے کیا؟ کیا اپنی گاڑی پر حملہ بھی ہم نے خود کیا؟انہوں نے کہا کہ نوازشریف آپریشن کے بعد اگلی پرواز سے

پاکستان آئیں گے، نواز شریف پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کرنے جلد آئیں گے۔جاوید لطیف نے کہا کہ کارکنوں پر کیمیکل اسپرے کیا گیا،کیا اس وقت کوئی مشتعل تھا، کیمیکل اسپرے سے وہاں لوگوں کی جلد جل گئی۔نون لیگی رہنما نے کہا کہ کیا مسلم لیگ نون کے کارکن اپنے لیڈروں پر پتھرائو کررہے تھے؟ 20کروڑ عوام کو حکومت سے تحفظ دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…