ساہیوال ( آن لائن) وزیر اعظم عمران کے پورٹل پر ایک شہری کی شکایت کے بعد میٹرو پولٹین کارپوریشن ساہیوال کے چیف آفیسر زبیر حسین نت کو حکومت پنجاب نے فوری طور پر ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے ورا نہیں ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ کے سیکرٹریٹ میں رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔شہریوں کی طرف سے
چیف آفیسر میٹرو پولٹین کارپوریشن کے بارے میں عام شکایات بڑھ گئی تھی۔جس میں نقشہ برانچ،اکاؤنٹس برانچ، اندراج پیدائش اور اموات کے علاوہ تجاوزات کرر نے والوں کی حوصلہ افزائی اور ہر کام کے ریٹ مقرر کرنا۔ان شکایات کیے بارے میں ا یک شہری نے وزیر اعظم کو پورٹل پر صورتحال سے آگاہ کیا۔ توایکشن لے لیا گیا۔