اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے بعد ان کے کزن بھی نیب طلب پی ٹی آئی کے معروف رکن قومی اسمبلی کا بھی بلاواآگیا

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے مریم نواز کے کزن میاں محسن لطیف کو 17اگست کو طلب کر لیا ۔میاں محسن لطیف کو محکمہ اوقاف کی زمین دینے کے کیس میںطلب کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، ایل ڈی اے اور

محکمہ اوقاف کے افسران کوبھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔علاوہ ازیں نیب نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کو آج  صبح 11 بجے طلبی کا نوٹس جاری کر رکھا ہے ۔ انہیں آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے میں طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…