منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

” یہ مافیاہیں انہیں مافیا کی طرح ہی ڈیل کرنا چاہیے، حکومت مریم نواز کو پکڑ کر جیل میں ڈالے ، ن لیگی کارکنوں کیساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے سینئر صحافی ہارون الرشید تصادم پرکھل کر بول پڑے

datetime 11  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ مافیاہیں انہیں مافیا کی طرح ہی ڈیل کرنا چاہیے، حکومت مریم نواز کو پکڑ کر جیل میں ڈالے ، ن لیگی کارکنوں کیساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے سینئر صحافی ہارون الرشید تصادم پرکھل کر بول پڑے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ نیب کے آفس کے باہر لیگی کارکنان اور پولیس تصادم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ

جو اس پر کمزوری کا مظاہر نہیں کرنا چاہیے ، کسی لمبی چوڑی سوچ بچار کی ضرورت نہیں ہے ، محترمہ کو پکڑ کر جیل میں ڈالنا چاہیے ، جن لوگوں نے یہ ہنگامہ کیا انہیں بھی پکڑکر بند کر دیا جائے اور یہ پیغام دیا جائے کہ آئندہ ایسا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔ حکومت کی ترجیحات اور طریقہ کار احتساب اور حکومتی ریٹ قائم کرنے پر غور کرنا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…