بے نامی کمپنی کے ذریعے تین کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ، ٹرانزیکشنز کے تانے بانے نامور شخصیات کے ساتھ ملنے کا امکان،کمپنی کا مالک کون ہے؟ تہلکہ انگیز انکشافات

10  اگست‬‮  2020

لاہور (آن لائن) بے نامی کمپنی کے ذریعے تین کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ کا انکشاف، حسنین ایکسپورٹ کمپنی نے 8 ارب 30 کروڑ روپے کے چلغوزے باہر بھجوائے جس کے بدلے صرف 8 کروڑ روپے واپس آئے، بے نامی کمپنی کا مالک شاہدرہ میں دو مرلے کے مکان میں رہتا ہے ٹرانزیکشنز کے تانے بانے نامور شخصیات کے ساتھ ملنے کا امکان، ایف بی آر نے تحقیقات مکمل کر کے معاملہ نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تین کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹ کا انکشاف ہوا ہے حسنین ایکسپورٹ بے نامی کمپنی نے 8 ارب 30 کروڑ روپے مالیت کے چلغوزے برآمد کیے جبکہ بدلے میں صرف 8 کروڑ روپے کی رقم وصول کی. بے نامی کمپنی کا مالک سلطان محمود نجی کمپنی میں ملازم ہے اور شاہدرہ میں دو مرلے کے مکان میں رہائش پذیر ہے اور اس ساری واردات سے لاعلم ہے ایف بی آر بے نامی زون نے 30کروڑ روپے کی اراضی قصور اور پانچ کروڑ روپے کی اراضی سندر میں قرق کر لی ہے. ایف بی آر بے نامی زون ٹو نے تحقیقات مکمل کر کے معاملہ نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بے نامی کمپنی اور ٹرانزیکشنز کے تانے بانے نامور شخصیات کے ساتھ ملنے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہاہے۔ بے نامی کمپنی کے ذریعے تین کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ کا انکشاف، حسنین ایکسپورٹ کمپنی نے 8 ارب 30 کروڑ روپے کے چلغوزے باہر بھجوائے جس کے بدلے صرف 8 کروڑ روپے واپس آئے، بے نامی کمپنی کا مالک شاہدرہ میں دو مرلے کے مکان میں رہتا ہے ٹرانزیکشنز کے تانے بانے نامور شخصیات کے ساتھ ملنے کا امکان، ایف بی آر نے تحقیقات مکمل کر کے معاملہ نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے  لاہور میں تین کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹ کا انکشاف ہوا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…