وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا رکشہ جلنے والے ڈرائیور کی  مالی امداد کے ساتھ ساتھ نیا رکشہ فراہم کرنے کا اعلان

10  اگست‬‮  2020

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رکشہ جلنے والے ڈرائیور کی مالی امداد کے ساتھ ساتھ نیا رکشہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں غریب رکشہ ڈرائیور کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا، غریب شہری کا رکشہ اچانک آگ لگنے سے مکمل جل گیا۔قریب سے گزرتے وفاقی وزیر فیصل واوڈا واقعہ دیکھ کر

مدد کیلئے رک گئے اور فوری طور پر فائر بریگیڈ کو طلب کیا۔اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ نے موقع پرپہنچ کر آگ بجھائی تاہم رکشہ مکمل جل گیاتھا۔ ذریعہ روزگار ختم ہونے پر افسردہ ڈرائیور سے وفاقی وزیر نے اظہار افسوس کیا اور دلی جوئی کرتے ہوئے مالی امداد کا وعدہ کیا۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے غریب ڈرائیور کو نیا رکشہ لیکر دینے کا وعدہ اور اعلان کیا کہ نیا رکشہ آنے تک ڈرائیور کو مالی مدد بھی فراہم کی جائے گی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…