سانحہ بیروت میں کس ملک کے 43شہری بھی لقمہ اجل بنے؟ حکام نے تصدیق کردی

9  اگست‬‮  2020

دمشق(این این آئی)شامی رجیم نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ منگل کے روز پیش آنے والے سانحہ میں کم سے کم 43 شامی شہری ہلاک ہوئے ہیں تاہم یہ غیر حتمی تعداد بیروت میں شامی شہریوں کی اموات میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق بیروت میں قائم شامی سفارت خانے کے مطابق سانحہ بیروت میں ہلاک ہونے والے شامیوں کی لاشیں واپس لانے

اور بعض کی لبنان میں تدفین کے لیے لبنانی حکومت سے رابطہ کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ لبنان میں  لاپتا شامیوں تلاش کے لیے بیروت حکام کی مدد کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ لبنانی وزیر صحت حمد حسن نے بتایا کہ سانحہ بیروت میں اب تک 154 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 5 ہزار سے زاید زخمی ہیں۔ ان میں سے 20 فی صد زخمیوں کی حالت خطرے میں ہے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…