ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

لبنان کی مدد کے لئے عالمی برادری میدان میں آ گئی، بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)عالمی برادری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے اقتصادی بدحالی کے شکار لبنان کو دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے پہنچنے والے شدید نقصان پر تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا، انڈونیشیا، یورپ اور امریکا کی جانب سے لبنان کی بھرپور مدد کرنے کا عزم

ظاہر کیا گیا ۔ فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں بیروت پہنچیں گے۔ اس سے قبل فرانسیسی ریسکیو ٹیم امدادی سامان کے ساتھ لبنان پہنچ چکی ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے لبنان کے لیے ایک اعشاریہ چار ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔برطانوی حکومت نے بھی لبنان کے لیے چھ اعشاریہ چھ ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…