عثمان بزدار اور پرویز الٰہی کے درمیان اہم ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

6  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے عثمان بزدار سے گلے شکوے، وزیراعلیٰ کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی ،روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس سے قبل ان کی سپیکر چیمبر میں سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی قیادت میں مسلم لیگ ق کے وفد سے ملاقات ہوئی، وفد میں

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی شامل تھے،فلاحی منصوبوں کی تجاویز بھی دیں ، ملاقات میں سیاسی منظر نامے، اتحادی معاملات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا، ق لیگی رہنمائوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گلے شکوے بھی کئے اور انہیں پارٹی قیادت کے تحفظات سے آگاہ کیا، وزیراعلیٰ نے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے اور انہیں ساتھ لیکر چلنے کی یقین دہانی کرادی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…