جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

‘یہ ایسی تباہی ہے جیسی ہیرو شیما اور ناگا ساکی میں ہوئی تھی، فائر فائٹرز آگ بجھانے پہنچے لیکن پھر دھماکوں میں لاپتہ ہوگئے دھماکوں پر بیان دیتے ہوئے بیروت کے گورنرمروان اباؤد رو پڑے

datetime 5  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں نے ہیروشیما اور ناگا ساکی کے دھماکوں کی یاد تازہ کردی ہے۔ اس بات کا اظہار مقامی ذرائع ابلاغ میں کیا جارہا ہے۔بیروت دھماکوں کے متعلق مقامی ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ بنیادی طور پر دو دھماکے تھے۔ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسیوں اور اداروں کے حوالے سے

بتایا ہے کہ دھماکوں کے بعد گورنر بیروت مروان اباؤد ذرائع ابلاغ کے سامنے باقاعدہ رو پڑے ہیں۔گورنر بیروت کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں ایسی تباہی نہیں دیکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکوں سے قبل آگ لگی تھی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گورنر بیروت مروان اباؤد نے روتے ہوئے کہا کہ فائر فائٹرز آگ بجھانے پہنچے لیکن پھر دھماکوں میں لاپتہ ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…