منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کو نئی کٹس مل گئیں  کرکٹرز نے سیلفی بنا کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

datetime 29  جولائی  2020 |

ڈربی(این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی نئی کٹس ڈربی پہنچ گئیں، اوپننگ بلے باز شان مسعود نے ہر کرکٹر کو اس کی کٹ پہنچائی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 5 اگست سے شروع ہوگی، اس سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی نئی وائٹ کٹس ڈربی پہنچا دی گئی ہیں۔ اوپننگ

بیٹسمین شان مسعود نے قومی کرکٹ ٹیم کپتان اظہر علی، نائب کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور دیگر کو ان کے کمروں میں کٹ پہنچائی اور اس سارے عمل کی ویڈیو بھی بنائی۔ قومی کرکٹرز نے نئی کٹ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور آخر میں کرکٹرز نے سیلفی ویڈیو میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…