پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عوامی مشکلات میں مزید اضافہ، دودھ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل

datetime 26  جولائی  2020
دودھ کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) ڈیری فارمز مالکا ن نے کوئٹہ شہر میں دودھ کی قیمتوں کو 15سے 20 روپے تک بڑھانے کی تیاریاں کرلیں،یکم اگست سے دودھ کے ہول سیل نرخ بڑھا کر 112روپے مقرر کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کو 122 روپے کا فروخت کیا جائے گا، انتظامیہ کے ساتھ گھٹ جوڑ کر لیا گیا۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈیری فارم مالکان نے دودھ کے نرح 94روپے سے بڑھا کر 112روپے فی لیٹر کرنے کی تیاریاں کرلی ہیں

اس حوالے سے ڈیری مارم مالکان نے انتظامیہ کے کچھ اہلکاروں کی پشت پناہی بھی حاصل کرلی ہے کوئٹہ میں دودھ کا سرکاری نرخ 94 روپے ہے جبکہ گھریلو صارفین کو دودھ 100سے 110روپے فی لیٹر فروخت کیا جاتاہے جبکہ ڈیری فارم مالکان نے اب دودھ کی قیمت 112روپے فی لیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد گھریلو صارفین کو دودھ 122روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈیری فارم مالکا ن کی جانب سے دودھ کے نرخ یکم اگست سے شروع ہونے والے مہینے سے بڑھا ئے جائیں گے۔ تاہم دکاندار اس فیصلے سے نا خوش ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ردعمل کا دکانداروں کو گرفتاریاں اور عوام کی ناراضی کی صورت سامنا کرنا پڑتا ہے، انہوں نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ممکنہ اضافے کا فوری نوٹس لیں اور مالکان کو سرکاری نرخ پر دودھ کی سپلائی ممکن بنائیں۔  ڈیری فارمز مالکا ن نے کوئٹہ شہر میں دودھ کی قیمتوں کو 15سے 20 روپے تک بڑھانے کی تیاریاں کرلیں،یکم اگست سے دودھ کے ہول سیل نرخ بڑھا کر 112روپے مقرر کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کو 122 روپے کا فروخت کیا جائے گا، انتظامیہ کے ساتھ گھٹ جوڑ کر لیا گیا۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈیری فارم مالکان نے دودھ کے نرح 94روپے سے بڑھا کر 112روپے فی لیٹر کرنے کی تیاریاں کرلی ہیں اس حوالے سے ڈیری مارم مالکان نے انتظامیہ کے کچھ اہلکاروں کی پشت پناہی بھی حاصل کرلی ہے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…