جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

میں ریحام خان کی شکل بھی نہیں دیکھناچاہتی ،عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ہنگامہ برپاکردیا

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) میں ریحام خان کی شکل بھی نہیں دیکھناچاہتی ،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ریحام خان کی آمد کاسننے کے بعد نمل یونیورسٹی کے افطارڈنر کابائیکاٹ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان سوموارکے روزمقامی ہوٹل میں نمل یونیورسٹی کے لئے فنڈز ریزنگ کے لئے دیئے جانے والے افطارڈنر میں آئیں اورتمام انتظامات کاجائزہ لے رہی تھیں اس دوران یونیورسٹی انتظامیہ نے انکوبتایاکہ عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ رحام خان بھی افطارڈنر میں شرکت کے لئے آرہی ہے

مزیدپڑھیئے :پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی سے خطرہ ہے,عمران خان

جس پرعلیمہ خان انتہائی غصے میں آگئیں اورمیں توریحام خان کی شکل بھی نہیں دیکھناچاہتی کے الفاظ بولتے ہوئے عمران خان اورریحام خان کے آنے سے چند منٹ پہلے ہی وہاں سے واپس چلی گئیں اورانتظامیہ تمام کوششوں کے باﺅجود ان کوروکنے میں ناکام رہی ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…