ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جس تیزی سے روپے کی قدر گر رہی ہے خطرہ ہے کہ چیزیں ہاتھ سے نہ نکل جائیں، ن لیگ کا مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے متعلق اہم مطالبہ

datetime 22  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو معاشی معاملات پر سینیٹ اجلاس میں طلب کرنیکا مطالبہ کردیا۔ بدھ کو سینٹ اجلاس کے دور ان لیگی سینیٹر جاوید عباسی نے کہاکہ ملک میں پہلے ہی مہنگائی کا طوفان ہے،ایک ڈالر کی قیمت 169روپے تک پہنچ گئی ہے،جس تیزی سے روپے کی قدر گر رہی ہے خطرہ ہے کہ چیزیں ہاتھ سے نہ نکل جائیں۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ایکسپورٹ گزشتہ پندرہ سال کے مقابلے میں سب سے نیچے چلی گئی ہے،حفیظ شیخ ایوان کو بتائیں کہ آج پاکستان کہاں کھڑا ہے،نیب قانون کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ یہ قانون مخالفین کی بازو توڑنے اور سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا گیا،بڑے کیسوں کو نیب پوچھ نہیں رہا کیونکہ ان کا تعلق حکومت سے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…