جس تیزی سے روپے کی قدر گر رہی ہے خطرہ ہے کہ چیزیں ہاتھ سے نہ نکل جائیں، ن لیگ کا مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے متعلق اہم مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو معاشی معاملات پر سینیٹ اجلاس میں طلب کرنیکا مطالبہ کردیا۔ بدھ کو سینٹ اجلاس کے دور ان لیگی سینیٹر جاوید عباسی نے کہاکہ ملک میں پہلے ہی مہنگائی کا طوفان ہے،ایک ڈالر کی قیمت 169روپے تک پہنچ گئی ہے،جس تیزی… Continue 23reading جس تیزی سے روپے کی قدر گر رہی ہے خطرہ ہے کہ چیزیں ہاتھ سے نہ نکل جائیں، ن لیگ کا مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے متعلق اہم مطالبہ