جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اد اکارہ ویناملک نے عالمی جنگ کی پیشگوئی کر دی

datetime 21  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں۔وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں آئندہ پانچ سالوں کے دوران عالمی جنگ کی پیش گوئی کر کے سب ہی کو حیران کر دیا ہے۔وینا ملک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ وہ آنے والے 5 سال میں عالمی جنگ

شروع ہوتے دیکھ رہی ہیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ امریکی ایجنسیوں کو لگتا ہے اگر چائنا پر جنگ مسلط نا کی گئی تو آئندہ پانچ سالوں میں چین دنیا کی سپر پاور بن جائے گا۔وینا ملک نے کہا کہ دنیا دو بلاک میں بٹ چکی ہے، وینا ملک نے پہلے بلاک میں چین، روس، پاکستان، ایران، عرب ممالک اور ترکی کو رکھا ہے جبکہ دوسرے بلاک میں امریکا، بھارت،یورپ اور آسٹریلیا کو رکھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…