پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

رزاق دائود کی ہدایت پر اینگروکے ڈائریکٹر عاصم مرتضیٰ کو اہم ترین عہد ےسے نوازدیا گیا، مشیر تجارت اس سے پہلے اپنے بیٹے کو کونسا بڑا ٹھیکہ دلوا چکے؟جانئے

datetime 20  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت کی جانب سے مختلف اداروں میں اہم تعیناتیوں کے دوران مفادات کے ٹکرائو کا سلسلہ جاری ہے اور مشیر تجارت رزاق دائود کی ہدایت پر اینگروکے ڈائریکٹر عاصم مرتضی خان کو پاکستان ایل این جی ٹرمینلز لمیٹڈ کا چیئرمین بھی مقرر کردیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عاصم مرتضی خان اینگرو کے نہ صرف ڈائریکٹر ہیں بلکہ ان کے بھاری معاوضہ بھی لیتے ہیں ۔

دوسری طرف ایل این جی کی درآمد اور ٹرمینلز میں بھی اینگرو کا اہم کردار ہے ان کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے عاصم مرتضی خان کو ہی پاکستان ایل این جی ٹرمینلز لمیٹڈ کا چیئرمین مقرر کردیاگیا ہے ،ذرائع کے مطابق ان کی سفارش مشیر تجارت رزاق دائود نے کی تھی جو اس سے پہلے بھی اپنے بیٹے کو کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ضروری آلات و سازوسامان کی ایکسپورٹ کا ٹھیکہ دلوا چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…