ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سرفراز احمد کی بیٹے کیساتھ گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل

datetime 19  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کے ساتھ گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر سابق کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کے ساتھ گانا ’تیرے جیسا یار کہاں‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں سرفراز احمد کا بیٹا عبداللّہ سرفراز بھی بڑے ہی پْرجوش انداز میں

اپنے والد کے ساتھ ساتھ گانا گنگنا رہا ہے۔سرفراز احمد نے ویڈیو پر اپنے بیٹے سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے آئی لو یو میری جان بھی لکھا۔یہ ویڈیو سرفراز احمد کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر تو موجود نہیں ہے لیکن دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیو زیرگردش ہے۔سرفراز احمد کے چاہنے والے کورونا کی اس مشکل گھڑی میں ویڈیو دیکھ کر خوش ہوگئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سرفراز اور اْن کے بیٹے عبداللّہ کی ویڈیو بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…