لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئیں ، اداکارہ نے لاہور آرٹس کونسل ، وفاقی حکومت اور سیکرٹری ثقافت کو امداد کے حصول لیے درخواست ارسال کردی۔ اداکارہ میرا نے لاہور آرٹس کونسل اور وفاقی حکومت کو دی گئی درخواست میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈز سے مالی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے ۔
میرا شدید مالی مشکلات کا شکار آرٹس سپورٹ فنڈ سے مالی امداد کے حصول کیلئے درخواست دیدی
18
جولائی 2020
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں