پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کہاں سے ہو گا ؟کتنے ناموں پر غور ہورہا ہے؟ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ وفاق کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں مسترد کرنے میں اب اتنا وزن نہیں جتنا پہلے ہوتاتھا، میری اطلاع کے مطابق عثمان بزدار کا متبادل ڈھونڈا جارہا ہے۔پنجاب میں تبدیلی کے بارے میں میٹنگیں ہوئیں اور ہورہی ہیں، بعض متبادل ٹائپ امیدواروں کی انٹرویو ٹائپ ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔

عمران خان کی مرضی سے پنجاب میں تبدیلی آرہی ہے، وزیراعظم کو احساس ہوگیا ہے کہ وزیراعلیٰ کیلئے وفادار ہونے کے ساتھ کارکردگی دکھانا بھی ضروری ہے، نیا وزیراعلیٰ پنجاب تحریک انصاف کے اندر سے ہی آئے گا۔انہوں نے کہا کہ 4,5ناموں پربات ہورہی ہے جبکہ چند لوگوں سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہے، عمران خان عثمان بزدار کی اتنی تعریفیں کرچکے ہیں کہ انہیں باعزت طریقے سے کوئی اورذمہ داری دینی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…