ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

حکومتی ہٹ دھرمی 48گھنٹوں کے بعد ملک بھر میں تیل کی شدید قلت کا خدشہ

datetime 16  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آ ن لائن ) آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ ملک بھر میں ہڑتال کردی جس کے باعث 48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں تیل کی

ترسیل نہیں ہوگی حکومت ہمارے مطالبات پر غور کرے جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے تیل کی سپلائی بند رہے گی۔شمس شاہوانی نے کہا 48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت ہوجائے گی، ہم مجبوراً احتجاج کررہے ہیں ہم نے حکومت سے بار بار مطالبہ کیا لیکن حکومت نے ہماری نہ سنی لہذا تنگ آکر ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…