ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

عوام پر مزید بوجھ لادنے کا فیصلہ، ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، سوئی گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع

datetime 15  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت 0.34 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوبڑھائی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 6.47 ڈالر

یونٹ ہوگی۔اوگرا نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت 0.39 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوبڑھائی گئی جس بعد سوئی سدرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 6.67 ڈالر فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی قیمت میں سوئی ناردرن سسٹم پر 5.66 فیصد اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی قیمت میں 6.36 فیصد اضافہ ہوا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…