ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پریشان حال عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ، آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ریٹیل بازار میں ڈھائی نمبر آٹا فی کلو 6 روپے مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ریٹیل بازار میں ڈھائی نمبر آٹا 54 روپے کلو ہوگیا ہے۔ریٹیل مارکیٹ میں ڈھائی نمبر آٹے کا 50 کلو کا تھیلا 2400 روپے

سے بڑھ کر 2700 روپے کا ہوگیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ فائن آٹے کی فی کلوقیمت میں 4 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فائن آٹے کی فی کلو قیمت 58 روپے ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 50 کلو کا تھیلا 2700 روپے سے 2900 روپے کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…