لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کو دوسال ہو گئے لیکن اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،
اورنج لائن منصوبہ چند ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے۔ا نہوں نے کہاکہ انتہائی شرم کی بات ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنادیاگیا۔