ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے دو اہم شہروں میں چینی مین بازاروں اور مارکیٹوں سے غائب،حکومتی احکامات کھوہ کھاتے، شوگر مافیا سرگرم

datetime 14  جولائی  2020 |

پاکپتن (این این آئی) ضلع پاکپتن میں پاکپتن اور عارفوالا کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ہو گئی۔تاجروں کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے ان کو 70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف شوگر ملز

مافیا نے کریانہ سٹوروں کو.50 78روپے فی کلو چینی فروخت اب ان کو 70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں۔شوگر ملز مافیا ملتان،لوھراں وغیرہ میں 70روپے فی کلو چینی فروخت کے سٹالز لگا کر عدالتوں کو دھوکا دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…