جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات میں رجسٹرڈ 56 سیاسی جماعتوں کو فارغ کردیا،کتنی جماعتیں باقی رہ گئیں؟جانئے

datetime 14  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2018ء کے عام انتخابات میں ملک کی رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 56 سیاسی جماعتوں کو فارغ کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے پاس 182 سیاسی پارٹیاں رجسٹر تھی جو

کہ اب 126 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ رہ چکی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف 90 نمبر پر ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 80 ویں نمبر پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی 79 نمبر پر اور جماعت اسلامی 33 ویں نمبر پر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…